بٹائی دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کاشت کار جو زمین کے مالک سے فصل کا حصہ بانٹ کر لے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ کاشت کار جو زمین کے مالک سے فصل کا حصہ بانٹ کر لے۔ a cultivator who is a share holder with the landlord in the crop.